Thursday, 18 April 2024, 02:59:37 pm
پی سی بی اور کرکٹ آئرلینڈ کا دو میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ
May 15, 2020

فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈاور کرکٹ آئرلینڈ نے جولائی میں ہونے والی دو میچوں کی T-20 کرکٹ سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیصلہ آئرلینڈ حکومت کی طرف سے اس اعلان کے بعد سامنے آیا جس میں کہا گیا کہ یہ میچ10 اگست کے بعد شائقین کے بغیر خالی گرائونڈ میں منعقد کئے جا سکتے ہیں۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مطابق سیریز کرونا وائرس کی وباء کے باعث ملتوی کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.