Monday, 13 July 2020, 09:38:58 am
گورنرنے سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020 پر دستخط کردیئے
May 15, 2020

فائل فوٹو۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جمعہ کے روزسندھ کوروناایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020 کی منظوری دی۔

سندھ حکومت نے گورنر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کے بعد آرڈیننس دوبارہ نظرثانی کیلئے گورنر کو بھجوایا تھا۔