Tuesday, 02 June 2020, 10:46:56 am
گورنر کی ہلال احمر کی خدمات کی تحسین،مکمل تعاون کی یقین دہانی
May 15, 2020

گلگت بلتستان کی انجمن ہلال احمر کے چیئرمین طارق حسین شاہ نے جمعہ کے روز گلگت میں گورنر راجہ جلال حسین مقپون سے ملاقات کی۔

گورنر نے ہلال احمر کی خدمات کو سراہا اور تنظیم کیلئے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
چیئرمین نے گورنر کو کورونا سے بچائو کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے ہلال احمر گلگت بلتستان کے کردار کے بارے میں بتایا۔