Wednesday, 17 July 2019, 06:00:56 am
سوڈان میں فوجی رہنمائوں اور حزب اختلاف کے گروپوں کا تین سال کی عبوری مدت پراتفاق
May 15, 2019

سوڈان کے فوجی رہنمائوں اور حزب اختلاف کے گروپوں کے درمیان عام انتخابات سے قبل تین سال کی عبوری مدت پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

دونوں فریقوں نے مشترکہ عبوری کونسل' کابینہ اور پارلیمنٹ سمیت تین نکاتی نظم و نسق کے قیام پر بھی اتفاق کیا۔