Thursday, 25 April 2024, 09:56:44 pm
سندھ پولیس اورنجی شعبےکےممتازتعلیمی اداروں کااہلکاروں کےبچوں کومفت تعلیم کی فراہمی کا معاہدہ
May 15, 2019

 سندھ پولیس اور نجی شعبے کے ممتاز تعلیمی اداروں نے شہدا اور حاضر سروس پولیس اہلکاروں کے بچوں کو مفت اور کم فیسوں کے ساتھ تعلیم کی فراہمی کےلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

 معاہدے کے تحت شہید پولیس اہلکاروں کے بچوں کو شہدا کے مطابق مفت تعلیم فراہم کی جائے گی جبکہ حاضر سروس پولیس اہلکاروں کے بچوں کو کم فیس کے ساتھ تعلیم فراہم کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.