Thursday, 18 April 2024, 06:52:00 am
شاداب خان کو عالمی کپ میں کھیلنے کی اجازت مل گئی
May 15, 2019

پاکستانی کرکٹرشاداب خان کو خون کے حالیہ ٹیسٹ کے بعد عالمی کپ میں کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیان کے مطابق خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹ سے ظاہر ہوتاہے کہ وہ گزشتہ تشخص شدہ ہیپاٹائٹس کی بیماری سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔بیان میں کہاگیاہے کہ لیگ سپنرکل (جمعرات) لندن کے لئے روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ برسٹل میں اپنے ڈاکٹر سے مشاورت کے بعدٹیم میں شامل ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.