صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کے عظیم مصور جمیل نقاش کی اہلیہ کو ٹیلیفون کیا اور جمیل نقاش کی خیریت دریافت کی۔
صدر نے کہاکہ ہم ان کی جلد صحت یابی کےلئے اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں۔