Wednesday, 17 July 2019, 05:55:10 am
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے ہرادیا
May 15, 2019

پریٹوریا میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔

جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر119 رنز بنائے ۔

جواب میںپاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ہدف18 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔