Wednesday, 24 April 2024, 10:36:05 am
پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلاٹی ٹونٹی آج کھیلاجائے گا
May 15, 2019

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکاپہلاٹی ۔ٹونٹی میچ آج (بدھ) پریٹوریا میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.