Friday, 19 April 2024, 07:58:25 pm
وزیراعلیٰ کی بلوچستان بوائزسکاوٹس ایسوسی ایشن کی سالانہ گرانٹ 3کروڑ روپےکرنےکی منظوری
May 15, 2019

 بلوچستان کے وزیراعلیٰ میرجام کمال خان نے بلوچستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کی سالانہ گرانٹ ایک کروڑ سے بڑھا کر تین کروڑ روپے کرنے کی منظوری دی ہے۔

 اس اقدام کا مقصد بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کی سرگرمیوں کو تیز کرنا اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے کےلئے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.