Friday, 19 April 2024, 03:11:58 am
مکمل صحت یاب ہوں ،ورلڈ کپ کھیلنے انگلینڈ جاؤں گا: شاداب خان
May 15, 2019

لیگ سپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ مکمل صحت یاب ہیں اور ورلڈ کپ کھیلنے کےلئے انگلینڈ جائیں گے۔

 آج راولپنڈی میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں ورلڈکپ جیتنے کی صلاحیت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.