Wednesday, 21 August 2019, 12:32:42 pm
خیبرپختونخوا کےتمام سرکاری ہسپتالوں کےڈاکٹراپنےمطالبات کےحق میں ہڑتال پر
May 15, 2019

 خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹر اپنے مطالبات کے حق میں آج ہڑتال پر ہیں۔

 ہسپتالوں میں ایمر جنسی کے سوا تمام سروسز معطل ہیں۔