Saturday, 25 May 2019, 09:17:37 pm
خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تربیت فراہم کرنے کا پروگرام شروع کیا
May 15, 2019

فائل فوٹو

خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق تربیت فراہم کرنے کا ایک پروگرام شروع کیا ہے۔