Thursday, 18 April 2024, 10:57:24 am
جسٹس محمدنورمسکانزئی نےوفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا
May 15, 2019

جسٹس محمد نور مسکانزئی نے آج اسلام آباد میں وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

 قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نے ان سے حلف لیا۔

 حلف برادری کی تقریب میں عدالت عظمیٰ کے ججوں اور وکلا نے شرکت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.