Wednesday, 24 April 2024, 01:42:21 pm
چیچہ وطنی میں تلاشی کی کارروائی کے دوران چھ مشتبہ افرادگرفتار
May 15, 2019

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آج (بدھ) صبح چیچہ وطنی کے علاقے صدرمیں تلاشی کی کارروائی کے دوران چھ مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیا۔

پولیس کے ترجمان نے کہاکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اورگولہ بارودبھی برآمدہواہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.