Wednesday, 24 April 2024, 01:20:47 am
برسٹل:انگلینڈ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرادیا
May 15, 2019

برسٹل میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔

گزشتہ رات (منگل) پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 359 رنز کا ہدف دیاجبکہ انگلینڈ کی ٹیم نے یہ ہدف 44.5 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.