Friday, 19 April 2024, 08:45:59 am
بلوچستان حکومت صوبےمیں آبپاشی کےشعبےکی ترقی کواولین ترجیح دے رہی ہے
May 15, 2019

بلوچستان کی حکومت صوبے میں آبپاشی کے شعبے کی ترقی کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔

 صوبائی ڈائریکٹر آبپاشی نے ریڈیو پاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو بتایا کہ اس اقدام کا مقصد بنجر اراضی کو سیراب کرنا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں پانی کی قلت پر قابو پانے کےلئے کئی منصوبے شروع کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.