Friday, 29 March 2024, 10:10:14 am
بھارتی بلااشتعال فائرنگ سے متاثرہ افراد کیلئے مالی امدادجاری
May 15, 2019

 

آزادکشمیرحکومت نے کنٹرول لائن سے ملحقہ علاقوں پربھارت کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ سے متاثرہ افراد کیلئے سات کروڑچھپن لاکھ تیس ہزارروپے کی مالی امدادجاری کی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرین کوادائیگی کے لئے منظورشدہ فنڈ جاری کئے جائیں گے۔جاری فنڈزمیں کنٹرول لائن سے ملحقہ وادی نیلم سے تعلق رکھنے والے متاثرین کیلئے پچیس لاکھ اکیس ہزار،ضلع بھمبرکیلئے اناسی لاکھ آٹھ ہزارروپے، کوٹلی کیلئے بتیس لاکھ ستاسی ہزار تین سو روپے، حویلی کیلئے اٹھہترلاکھ پینسٹھ ہزاراورضلع پونچھ کے لئے چوبیس لاکھ چھیالیس ہزار سات روپے شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.