Wednesday, 24 April 2024, 03:26:20 am
امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کررہے ہیں :چین
May 15, 2019

چین نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کررہا ہے۔

 چین کی وزارت خارجہ کےترجمان نےایک بیان میں کہاہے کہ امریکہ نےدونوں ملکوں کے تجارتی تنازعے کو تجارتی جنگ قرار دے دیا ہے۔

 ترجمان نے کہا کہ چین نے نہ تو تنازع شروع کیا اور نہ ہی وہ اسے بڑھائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.