Wednesday, 24 April 2024, 11:44:30 pm
امام الحق نے انگلینڈ کیخلاف ریکارڈقائم کردیا
May 15, 2019

رات پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان کے امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف کسی پاکستانی کھلاڑی کی جانب سے سب سے زیادہ رنزبنانے کاریکارڈقائم کیاہے۔

انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ایک سواکاون رنز کی شانداراننگزکھیلی جوایک روزہ میچوں میں ملکی تاریخ میں کسی بلے بازکاپانچواں بہترین انفرادی سکوربھی ہے۔تاہم ان کی اننگزٹیم کوشکست سے نہ بچاسکی اورانگلینڈ نے پاکستان کوہراکرسیریزمیں دو۔صفر سے برتری حاصل کرلی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.