Thursday, 25 April 2024, 06:31:39 pm
ایران اورامریکہ کے درمیان جذبے اورعزم وحوصلے کاامتحان ہے:آیت اللہ علی خامنہ ای
May 15, 2019

ایران نے کہاہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی طرح کی جنگ نہیں ہورہی ہے۔

سرکاری حکام سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے رہبراعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہاکہ ایران اورامریکہ کے درمیان فوجی مقابلے کی بجائے جذبے اورعزم وحوصلے کاامتحان ہے۔انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک جنگ نہیں چاہتے اورجانتے ہیںکہ جنگ اُن کے مفاد میں نہیں ہے۔ادھرامریکی وزیرخارجہ مائیک پامپیونے روس کے دورے کے دوران سوچی میں کہاکہ امریکہ ایران سے فوجی محاذآرائی نہیں چاہتا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.