Thursday, 28 March 2024, 04:08:16 pm
افغانستان:جیل میں ہنگامہ،چارقیدی ہلاک
May 15, 2019

File Photo

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک جیل میں ہونے والے ہنگامے میں جیل کے چارقیدی ہلاک اور بیس پولیس اہلکاروں سمیت تینتیس افرادزخمی ہوگئے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کے مطابق جیل میں قیدیوں کے ایک گروپ نے پولیس اہلکاروں پرحملہ کردیا جس کے بعد بیرکوں کی تلاشی کے دوران ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.