بدھ کے روز خاندانوں کاعالمی دن منایاگیا۔
اس سال اس دن کاموضوع ہے ''خاندان اورموسمیاتی لائحہ عمل''۔یہ دن منانے کامقصدخاندانوں سے متعلق مسائل کے بارے میں آگاہی کو فروغ دینا اور ان پر اثر انداز ہونے والے سماجی ،معاشی اور آبادی کے عوامل سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔