Saturday, 26 May 2018, 09:15:17 am
صحت کی سہولیات کیلئے رسائی حکومت کی اولین ترجیح ہے،سردار مسعود
May 15, 2018

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ صحت کی سہولیات کیلئے رسائی آزاد کشمیر میں حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

 صدر آزاد کشمیر کا بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور کے پہلے کانووکیشن سے خطاب۔