Friday, 29 March 2024, 12:34:10 am
شہباز شریف کی غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی سخت مذمت
May 15, 2018

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی سخت مذمت کی ہے۔

 لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے عالمی برادری پرزور دیا کہ وہ اسرائیلیوں کو ان کی پرتشدد کارروائیوں کو روکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.