Friday, 29 March 2024, 05:08:27 pm
کوہاٹ میں 50مشتبہ افرادگرفتار
May 15, 2018

 کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں آج تلاشی کی کارروائیوں کے دوران پچاس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

 پولیس کے مطابق گرفتار کئے جانے والوں میں 15 افغان شہری بھی شامل ہیں۔

 مشتبہ افراد سے اسلحہ گولہ بارود اورمنشیات بھی برآمد ہوئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.