Saturday, 26 May 2018, 08:50:21 am
ڈبلن ٹیسٹ:آئرلینڈ 319رنز 7 کھلاڑی آئوٹ پردوسری اننگز آج پھرشروع کررہاہے
May 15, 2018

 

ڈبلن ٹیسٹ کے پانچویں روز آئرلینڈ پاکستان کے خلاف پیر کے سکور 319رنز 7 کھلاڑی آئوٹ پر اپنی دوسری اننگز منگل کے روز پھرشروع کررہاہے۔اس سے پہلے آئرلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں پاکستان کے 310رنز نوکھلاڑی آؤٹ پر اننگز ختم کرنے کے جواب میں130رنزبناکرآئوٹ ہوگئی تھی۔