Friday, 19 April 2024, 09:59:20 pm
آپریشن ردالفساد:بلوچستان کےمختلف علاقوں سےبھاری اسلحہ وگولہ بارودبرآمد
May 15, 2018

مسلح افواج نے ملک بھر میں کامیابی سے آپریشن ردالفساد جاری رکھاہواہے۔اس حوالے سے بلوچستان کے علاقوں ٹوبہ نوخانی، ڈیرہ مراد جمالی، اچ، سنج سیلہ اور چبدار میں دہشتگردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر انٹیلی جنس کی بنیاد پرمتعدد کارروائیاں کی گئیں۔ دھماکہ خیز مواد ، دیسی ساختہ بم، رابطے کے آلات اور ڈیٹونیٹرز سمیت اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔پنجاب میں رینجرز نے ڈی جی خان میں تین مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے سے بڑے پیمانے پر اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.