Saturday, 26 May 2018, 08:45:40 am
آئرلینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میں شکست
May 15, 2018

پاکستان نے منگل کے روز آئرلینڈ کو ڈبلن ٹیسٹ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 160رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔

سکور یہ رہا۔پاکستان 310رن 9کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلان اور 160رن 5کھلاڑی آؤٹ آئرلینڈ130اور 339رنز۔