Saturday, 20 April 2024, 11:52:09 am
سعودی اتحادی فوج نے بیلسٹک میزائل اور دھماکہ خیز مواد سے لدے چار ڈرونز تباہ کر دیئے
April 15, 2021

سعودی عرب کی زیر کمان یمن میں برسرپیکار اتحادی فوج نے سعودی عرب کے شہر جازان کی طرف داغے گئے پانچ بیلسٹک میزائل اور دھماکہ خیز مواد سے لدے چار ڈرونز تباہ کر دیئے ہیں۔اتحاد نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حوثی باغیوں نے رات گئے حملوں کے دوران جازان یونیورسٹی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.