Friday, 29 March 2024, 11:36:59 am
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹی 20میچ کل کھیلا جائیگا
April 15, 2021

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل سینچورین میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہو گا۔پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.