Thursday, 25 April 2024, 09:17:02 pm
وزیراعظم آج پاکستان میڈیکل کمیشن کی آن لائن سروس اجراء تقریب میں شرکت کرینگے
April 15, 2021

وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کی آن لائن سروس کے اجراء کے سلسلے میں ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔آن لائن سروس سے ڈاکٹروں، دندان سازوں اور طلبہ کو اپنے گھروں سے لائسنس، اسناد کی آن لائن تصدیق کیلئے درخواستیں جمع کرانے میں سہولت ملے گی۔یہ سروس ڈاکٹروں کو طب کی تعلیم اور علاج معالجے میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں بھی معاونت فراہم کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.