Saturday, 20 April 2024, 07:37:35 am
مودی حکومت کو کشمیریوں کودیوار سے لگارہی ہے :جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس
April 15, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کے زیر قیادت بھارتی حکومت کشمیریوں کو دیوار سے لگا رہی ہے۔سرینگر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے کہا کہ بھارتی حکومت اپنی مخصوص پالیسیوں کے ذریعے جموں و کشمیر کی مقامی آبادی کو ان کے حقوق سے محروم کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.