Wednesday, 24 April 2024, 11:38:41 pm
ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مزید118افراد جاں بحق
April 15, 2021

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک سو اٹھارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک بھر میں چونسٹھ ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے مزید پانچ ہزار تین سو پچانوے افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔وباء سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد پندرہ ہزار آٹھ سو بہتر ہو گئی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد چھ لاکھ چھیالیس ہزار چھ سو باون ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.