Wednesday, 24 April 2024, 04:17:46 am
کمانڈرپاک بحریہ کراچی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
April 15, 2021

پاک بحریہ کراچی کے کمانڈر ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے آج کراچی میں سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سانگھڑ کیڈٹ کالج کیلئے تین کروڑ روپے فراہم کئے ہیں اور سجاول میں ایک نیا کیڈٹ کالج قائم کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کی جانب سے صالح آباد کراچی میں لئے گئے ہائی سکول کی تزئین و آرائش بھی سندھ حکومت کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.