Friday, 26 April 2024, 02:14:30 am
بھارت میں کورونا وائرس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزیاں جاری
April 15, 2021

بھارت میں کورونا وائرس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی جاری ہے جہاں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران وائرس سے متاثرہ مزید دو لاکھ افراد متاثر جبکہ ایک ہزار تراسی افراد ہلاک ہوئے۔وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے دوسرے رہنمائوں کی جانب سے کورونا وائرس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے بغیر انتخابی ریلیاں نکالنے جانے کے بعد بھارتی حکومت نے اجتماعات اور تقریبات پر پابندی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.