Thursday, 25 April 2024, 07:40:10 pm
بھارت میں اندرون ملک بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ ،نیویارک ٹائمز
April 15, 2021

ممتاز عالمی روزنامے نیو یارک ٹائمز نے کہا ہے کہ بھارت میں اندرون ملک بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ ہے کیونکہ دو ر دراز علاقوں میں کم اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں نے اپنے گھروں کی جانب جانا شروع کر دیا ہے جہاں انہیں کورونا وائرس کے ٹیسٹ یا علاج معالجے کی سہولت میسر نہیں۔اخبار نے اپنے ایک مضمون میں بھارت کی پبلک ہیلتھ فائونڈیشن کے صدر کا بیان نقل کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو اور اس سے ہونے والی ہلاکتوں نے ملک کو خطرے سے دو چار کر دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.