Friday, 29 March 2024, 05:43:26 am
بے گناہ افرادکی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:نورالحق قادری
April 15, 2021

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر ڈاکٹر نور الحق قادری نے خبردار کیا ہے کہ کسی کو بھی بے گناہ افراد کی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور حکومت ان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے گی جو امن و امان کی صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان ٹیلی ویژن کے نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مظاہرین کے رویئے کے باعث عام آدمی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک بھر میں پُرامن ماحول قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.