Thursday, 25 April 2024, 06:17:12 am
امریکہ نے11ستمبر سے افغانستان سے فوجی انخلاء کا اعلان کردیا
April 15, 2021

امریکہ نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کے اس سال گیارہ ستمبر تک انخلاء کا اعلان کیا ہے۔ٹی وی پر اپنی تقریر میں یہ اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ انخلاء آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ سے شروع ہو گا۔جوبائیڈن نے کہا کہ ہم افغانستان میں حالات بہتر کرنے کے لئے اپنی عسکری موجودگی بڑھانے یا توسیع دینے کا سلسلہ جاری نہیں رکھ سکتے کیونکہ امریکی فوجیوں کو جنگی فریقین اور دوسرے ملکوں کی جانب سے لین دین کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.