Friday, 19 April 2024, 08:57:30 pm
طرابلس اوراس کے گردونواح میں لڑائی کے دوران اب تک147افراد ہلاک
April 15, 2019

File Photo

لیبیاکے دارالحکومت طرابلس اوراس کے گردونواح میں لڑائی کے دوران اب تک147افراد ہلاک اورچھ سوسے زائدزخمی ہوگئے ہیں۔

عالمی ادرہ صحت نے ایک بیان میں کہاہے کہ زخمیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظرمددکیلئے ہسپتالوں میں جراحی کی ٹیم تعینات کردی گئی ہے۔خلیفہ حفتارکی سربراہی میں فوج اپریل کے آغاز سے طرابلس پرقبضہ کرنے کی کوشش کررہی ہے جہاں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کاکنٹرول ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.