Thursday, 25 April 2024, 05:04:09 pm
سوڈان میں ملٹری کونسل نےسابق حکومت کےارکان کوگرفتارکرلیا
April 15, 2019

سوڈان کی اقتدار کی منتقلی کےلئے ملٹری کونسل نے سابق حکومت کے ارکان کو گرفتار  کرلیا ہے اور مظاہرین کو منتشر نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

 ایک ترجمان نے حزب اختلاف پر زوردیا ہے کہ وہ اگلا وزیراعظم منتخب کریں اور اپنے انتخاب پرعملدرآمد کاعزم کریں۔

 ادھر مظاہرین نے سویلین حکومت کےلئے فوری اقدامات تک سڑکوں پر رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

دارالحکومت خرطوم میں وزارت دفاع کے باہر دھرنا جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.