Thursday, 25 April 2024, 05:24:53 pm
وزیراطلاعات نےکابینہ میں ردوبدل سےمتعلق اطلاعات مستردکردیں
April 15, 2019

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کابینہ میں ردوبدل سے متعلق اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی سچائی نہیں۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو کابینہ میں تبدیلی کا صوابدیدی اختیار ہے اور ذرائع ابلاغ کومعاملے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرناچاہیے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان ایک اہم مرحلے سے گزر رہا ہے اور ایسی افواہیں ملک کے مفاد میں نہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.