Thursday, 25 April 2024, 02:04:39 pm
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں:ندیم افضل چن
April 15, 2019

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔

 آج ایک بیان میں انہوں نے ایسی تمام اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا۔

 ندیم افضل چن نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ہر اجلاس میں وفاقی کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.