Friday, 29 March 2024, 10:35:07 am
بھارت:ستیارام کی لوٹ مار کرنے پر مودی حکومت پرسخت تنقید
April 15, 2019

File Photo

بھارتی سیاستدان اورکمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ستیارام Yechury نے بڑے پیمانے پرقومی وسائل کی لوٹ مار کرنے پروزیراعظم نریندرمودی کی حکومت پرسخت تنقیدکی ہے۔کولکتہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے Yechury نے مودی حکومت پرکارپوریٹ سیکٹرکیلئے لاکھوں روپے مالیت کے قرضے معاف کرنے کاالزام لگایا۔انہوں نے کہاکہ مودی حکومت بدعنوانی اوراقرباپروری میں دھنستی جارہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.