Wednesday, 24 April 2024, 12:14:20 pm
پاکستان اور اردن کا تربیت اور انسداد دہشتگردی کے شعبے میں فوجی تعلقات کو مزید فروغ دینے پراتفاق
April 15, 2019

اردن کے تذویراتی منصوبہ بندی اور دفاع کے چیف آف سٹاف میجر جنرل NASSAR AL ATHAMNEH نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور خصوصاً دفاع اور سلامتی میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فریقین نے فوجی تعلقات خصوصاً تربیت اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.