Thursday, 28 March 2024, 04:16:33 pm
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا دمشق میں شامی وزیر خارجہ سے سیاسی عمل کی تکمیل کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال
April 15, 2019

File Photo

شام میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے Geir Pedersenنے دمشق میں شام کے وزیرخارجہ ولیدالمعلم سے ملاقات کی اورشام میں سیاسی عمل کی تکمیل کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

شام کے سرکاری خبررساں ادارےSANA کے مطابق فریقین نے ایک کمیٹی قائم کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیاجسے جنگ کے خاتمے کے بعدآئین تشکیل دینے کاکام سونپاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.