Wednesday, 19 June 2019, 06:48:45 pm
ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کی شوپیاں میں بھارتی فوج کی شہریوں کےخلاف چھرے والی بندوقوں کےاستعمال کی مذمت
April 15, 2019

File Photo

مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج کی طرف سے شہریوں کےخلاف گولیوں اور چھرے والی بندوقوں کے استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔

 با ر ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و تشدد کانوٹس لیں۔