Monday, 22 April 2019, 11:46:12 am
آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے امدادی پیکج کی تیاری کی غرض سے اسی مہینے اپنی ٹیم بھیجنے کا اعلان
April 15, 2019

عالمی مالیاتی فنڈ نے اس ماہ اپنا مشن پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

عالمی مالیاتی فنڈ نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ مشن امدادی پیکج پر مذاکرات جاری رکھے گا۔