Wednesday, 24 April 2024, 05:00:37 am
سپریم کورٹ کا ماڈل ٹاؤن سے متعلق مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم
April 15, 2018

سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کو 2014ء کے ماڈل ٹائون سانحے سے متعلق مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کاحکم دیاہے۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹائون کے متاثرین کو انصاف کی فراہمی میں تاخیر سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کی۔

عدالت عظمیٰ نے لاہورہائی کورٹ کوسانحے سے متعلق تمام زیرالتوا مقدمات کو دوہفتے کے اندرنمٹانے کی ہدایت بھی کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.