Friday, 29 March 2024, 04:47:35 pm
شہباز شریف نے جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کا نوٹس لے لیا
April 15, 2018

File Photo 

 پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی لاہور میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کا نوٹس لیا ہے۔

 انہوں نے پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل سے اس واقعے کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کی۔

وزیر اعلیٰ نے فائرنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.